ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:پرتیبھاکارنجی مقابلہ میں نوین نائک کی بہتر ین کارکردگی

بھٹکل:پرتیبھاکارنجی مقابلہ میں نوین نائک کی بہتر ین کارکردگی

Wed, 04 Oct 2017 19:06:11    S.O. News Service

بھٹکل:4/ اکتوبر (ایس اؤنیوز) ضلع پنچایت ، بی ای اؤ دفتر ، سموہا سنپن مول مرکز کے اشتراک سے ماوین کٹا کلسٹر سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلہ میں ماوین کٹا کوگتی بڈین منے کے مکین کوگتی مدگار منے سرکاری پرائمری اسکول کے چہارم جماعت میں زیر تعلیم نوین گنگادھر نے سنسکرت حفظ میں دوم مقام ، ذاتی صلاحیت مقابلہ میں سوم مقام حاصل کرتے ہوئے اسکول کا نام روشن کیا ہے۔ متعلم کی کارکردگی پر بی ای اؤ ، اسکول کے اساتذہ اور ترقی بورڈ انتظامیہ کے ممبران نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: